ایشیا کپ ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا کھیل Roze News
کھیل

ایشیا کپ ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا

ایشیا کپ ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا

ایشیا کپ ، بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیا

بنگلہ دیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دیدیا ، دونوں ممالک کو پہلا راﺅنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں ۔بنگلا دیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرادی بی سی سی آئی اور پی سی بی کا تاحال براہ راس کوئی رابط نہیں ہوا۔اے سی سی کا اندرونی اجلاس آئندہ ایک دودنوں میں دبئی میں متوقع ہے ۔ اے سی سی کے سربراہ جے شاہ بھی اجلاس میں شرکت کرینگے جس میں پی سی بی کے نئے تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل پر بات چیت ہوگی ۔

Exit mobile version