اچھا گمان رکھیں ، الیکشن آٹھ فروری کو ہوجائینگے ، راجہ پرویز اشرف پاکستان Roze News
پاکستان

اچھا گمان رکھیں ، الیکشن آٹھ فروری کو ہوجائینگے ، راجہ پرویز اشرف

اچھا گمان رکھیں ، الیکشن آٹھ فروری کو ہوجائینگے ، راجہ پرویز اشرف

اچھا گمان رکھیں ، الیکشن آٹھ فروری کو ہوجائینگے ، راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اچھا گمان رکھیں ، الیکشن آٹھ فروری کو ہوجائینگے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ الیکشن کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا ، انہوں نے کہا کہ الیکشن میں سب کو برابری کی بنیاد پر موقع ملنا چاہیے ، کسی جماعت کے الیکشن لڑنے پر قدغن نہیں ہونی چاہیے ۔راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ امکان ہے الیکشن کے بعد ن لیگ اور پی پی مخلوط حکومت بنائیں ۔اسپیکر قومی اسمبلی نے یہ بھی کہا کہ کسی کو دوتہائی اکثریت ملتی ہے تو وہ اٹھارویں ترمیم میں تبدیلی کرسکتاہے ۔

Exit mobile version