انگلش کرکٹر معین علی کاٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور کھیل Roze News
کھیل

انگلش کرکٹر معین علی کاٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور

انگلش کرکٹر معین علی کاٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور

انگلش کرکٹر معین علی کاٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غور

انگلینڈ کے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر غو ر شروع کردیا۔جیک لیچ کی انجری کے بعد معین علی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے رابطہ کیاگیا ہے۔آل راﺅنڈ ر معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے 2021 کے سیزن کے اختتام پر ریٹائرڈ ہوگئے تھے ۔معین علی نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ کی جانب سے رابطے کرنے کی تصدیق کی ہے ۔جیک لیچ کے ایشز سیریز سے باہر ہونے پر مینجمنٹ معین علی کی واپسی کی خواہشمند ہے ۔35 سالہ معین علی نے 67 ٹیسٹ میچز میں 2914 رنز بنائے اور 195 وکٹیں حاصل کیں ۔

Exit mobile version