انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر تک کا وقت دیا تھا جس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع کرتے ہوئے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔بڑھائی گئی مدت بھی آج ختم ہو رہی ہے، ٹیکس گوشوارے آج رات 12 بجے تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں اضافہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عام لوگوں کی طرف سے کی گئی درخواستوں کی بنیاد پر کیا تھا۔
انکم ٹیکس

Exit mobile version