کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک ٹریڈنگ میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 روپے 281 روپے 20 پیسے سستا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 28 پیسے پر تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 138 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار 375 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کے کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 64 ہزار 237 پوائنٹس پر بند ہوا۔
معیشت و تجارت
انٹر بینک: ڈالر 281 روپے 20 پیسے کا ہوگیا
- by web_desk
- جنوری 9, 2024
- 0 Comments
- 484 Views
- 1 سال ago

Leave feedback about this