انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے ستا ہو کر 294 روپے اکیس پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر گذشتہ روز 294 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا ۔گذشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار روپے تھی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاﺅ ایک ہزار 29 روپے اضافے سے ایک لاکھ 92 ہزار 901 روپے تھا ۔