اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آض امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کے بع 287 روپے کا ہوگیا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے پچاس پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے چار پیسے پر بند ہوا تھا۔
انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا