انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں وکٹوں کی سنچری پر شاداب نے کیا کہا؟ کھیل Roze News
کھیل

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں وکٹوں کی سنچری پر شاداب نے کیا کہا؟

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں وکٹوں کی سنچری پر شاداب نے کیا کہا؟

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز میں وکٹوں کی سنچری پر شاداب نے کیا کہا؟

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کے انٹرنیشنل میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی ہے۔ اس حوالے سے سماجی کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا کہ یہ میرے لیے فخر کی بات ہے کہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سو وکٹیں حاصل کرنیوالا پہلا پاکستانی بن گیا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت نہیں پائے۔نوجوان کرکٹر ز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ یہ مستقبل کے اسٹارہیں اور پاکستان کا نام روشن کرینگے۔

Exit mobile version