دنیا

امریکی نائب صدر کی برطانیہ آمد ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ

امریکی نائب صدر کی برطانیہ آمد ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ

امریکی ناب صدر کا ملا ہیرس کے برطانیہ پہنچنے پر بڑی تعداد میں شہری فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔خبررساں اداروں کے مطابق کا ملا ہیرس کی برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے ملاقات کے دوران بڑی تعداد میں شہری ڈاﺅننگ اسٹریٹ پہنچے مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے امریکی نائب صدر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کے زمینی اور فضائی حملوں میں آٹھ ہزار سے زائد قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں ، غزہ میں فی الفور جنگ بند کی جائے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image