امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا دنیا Roze News
دنیا

امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا

امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا

امریکی صدر نے چینی ہم منصب کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا

امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورہ چینی کی صرف ایک دن بعد ہی اب امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر قرار دیدیا۔کیلیفورنیا میں ایک تقریب کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی صدر بہت شرمندہ تھے جب جاسوس غبارے کو نشانہ بنایا گیا یہ آمروں کیلئے بڑی شرمندگی تھی جب وہ نہیں جانتے تھے کہ کیا یہ وہاں نہیں جانا چاہے تھا جہاں وہ تھا۔صدر جوبائیڈن کے بیان کے بعد چینی کی وزرت خارجہ کی جانب سے فوری طورپر کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا ہے ۔امریکی صد ر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دورہ چینی کے دوران گذشتہ روز وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چینی صدر سے ملاقات کی تھ جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا تھا۔

Exit mobile version