امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ پاکستان Roze News
پاکستان

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

امریکی رکن کانگریس مائیک لیون کا عمران خان سے رابطہ

امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکن کانگریس کی عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر طویل بات چیت ہوئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فون پر پی ٹی آئی کے کارکنوں پر مبینہ پولیس کے تشدد اور صحافیوں کو حراست میں لیے جانے پر بھی گفتگو ہوئی، زرائع نے یہ بھی بتایا کہ مائیک لیون سے عمران خان نے سکیورٹی سے متعلق درپیش صورتحال پر بھی گفتگو کی، واضح رہے کہ امریکی رکن کانگریس مائیک لیون نے 2 روز پہلے عمران خان کی حمایت میں بیان دیا تھا۔

Exit mobile version