امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول: ایرانی صدر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول: ایرانی صدر

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول: ایرانی صدر

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول: ایرانی صدر

تہران:ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔
اس سے قبل ہفتے کو ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا تھا کہ ایران کو دھمکایا نہیں جا سکتا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوہری معاہدے پر بات چیت کے لیے ایران کو خط لکھا تھا۔

Exit mobile version