الیکشن کمیشن اور چیف لیکشن کمشنر کی توہین کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف کیسز کی سماعت گیارہ اکتوبر کیلئے مقرر کردی گئی ہے ۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف چارج فریم کیاجائیگا۔
الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گیارہ اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گیارہ اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم