الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ، منظور وسان پاکستان Roze News
پاکستان

الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ، منظور وسان

الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ، منظور وسان

الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی امکان نہیں ، منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل پی ٹی آئی کے بانی کی جیل سے رہائی کا کوئی امکان نہیں۔پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت بن بھی گئی تو مدت پوری نہیں کر سکے گی۔منظور وسان نے کہا کہ جہانگیر ترین حمایت حاصل کرنے کے لیے نواز شریف کا ساتھ دے رہے ہیں، جہانگیر ترین پہلے دیکھیں گے کہ وہ الیکشن جیتتے ہیں یا نہیں۔بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ کوئی چاہے تو بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا نہیں کر سکتا۔

Exit mobile version