پاکستان

القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی عبوری ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئیں

القادر ٹرسٹ کیس ، بشریٰ بی بی عبوری ضمانت کیلئے عدالت پہنچ گئیں

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں پیشی کیلئے لاہو رہائیکورٹ پہنچ گئیں بشریٰ بی بی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ پیش ہونگی۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب ٹیم عمران خان کو نو مئی کو گرفتار کرچکی ہے اور ابھی وہ دو ہفتوں کیلئے ضمانت پر ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image