اقوام متحدہ کی باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت دنیا Roze News
دنیا

اقوام متحدہ کی باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے باجوڑ میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔سلامتی کونسل نے دہشتگردوں ان کے پشت پناہوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں لانے کامطالبہ کیا ہے ۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے دہشتگردی کی روک تھام کیلئے دیگر ممالک پر بھی پاکستان سے تعاون پر زور دیا ہے ۔یورپی یونین نے جے یو آئی کے باوجود جلسے میں ہونیوالے خودکش حملے پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستان میں جمہوریت کو کمزور کرنے کی سازش قرار دیا ہے دوسری جانب سعودی وزارت خارجہ نے باجوڑ میں ہونیوالے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے

Exit mobile version