اقوام متحدہ کی افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ دنیا Roze News
دنیا

اقوام متحدہ کی افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ

اقوام متحدہ کی افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ

اقوام متحدہ کی افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ

اقوام متحدہ نے افغانستان سے مئی میں نکلنے کی وارننگ دیدی ۔اقوام متحدہ کے مطابق افغان یو این خواتین عملے کو کام کی اجازت نہ ملی تو مئی میں افغانستان چھوڑ دینگے ۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی سے معاشی بحران مزید سنگین ہوگا۔اقوام متحدہ کا افغانستان میں مشن جاری رکھنے پر نظر ثانی کا دورانیہ 5 مئی کو ختم ہورہاہے ۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کا مقامی عملہ 3300 افراد پر مشتمل ہے جن میں 600 خواتین ہیں ۔

Exit mobile version