افغانستان ، زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہوگئیں دنیا Roze News
دنیا

افغانستان ، زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہوگئیں

افغانستان ، زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہوگئیں

افغانستان ، زلزلے سے اموات 2 ہزار 425 ہوگئیں

افغانستان میں دو روز قبل آنیوالے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد دو ہزار 425 ہوگئی ہے ۔افغان عبوری حکومت کے مطابق زلزلے سے نو ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔زلزلے سے ہونیوالی اموات میں اضافے کا خدشہ ہے ۔زلزلے سے ڈیڑھ ہزار مکانات تباہ یا نقصان کا شکار ہوئے ہیں ۔افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں 2 روز قبل 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز شمال مغربی افغانستان تھا۔

Exit mobile version