افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ ، 53 فوجی ہلاک دنیا Roze News
دنیا

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ ، 53 فوجی ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ ، 53 فوجی ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ ، 53 فوجی ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے شدت پسندوں کے حملے میں مرنیوالوں میں سترہ فوجی اور 36 شہری رضا کار فوجی شامل ہیں شدت پسندوں کے حملے میں 30 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے برکینا فاسو کی فوج نے جوابی حملے میں شدت پسندوں کے بیشتر جنگجوﺅں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے تاہم حکام کی جانب سے اس حوالے سے مزید تفصٰلات فراہم نہیں کی گئیں ۔اس سے قبل برکینا فاسو میں 28 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی تھیں جس سے متعلق حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

Exit mobile version