اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد پولیس کا عمر ایوب کے گھر پر چھاپہ

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے گھرپر چھاپہ مارا لیکن وہ گھر پر نہیں مل سکے ۔رپورٹس کے مطابق پولیس عمر ایوب کے ملازمین سے پوچھ گچھ کے بعد واپس روانہ ہوگئی ۔اس کے علاوہ پی ٹی آئی رہنما علی نوا ز اعوان کے گھر پربھی پولیس نے چھاپہ مارا لیکن وہ بھی گھر پر موجود نہیں تھے۔دوسری جانب پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے صائمہ ندیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا ۔کراچی ائیر پورٹ پر صائمہ ندیم کو ٹورنٹو کی پرواز سے آف لوڈ کیاگیا

Exit mobile version