اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند پاکستان Roze News
پاکستان

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند

اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طورپر بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹرو بس سروس جزوی طور پر بند ہے۔اسلام آباد سے ملحقہ جڑواں شہر راولپنڈی میں صدر اسٹیشن سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس بحال کردی گئی ہے۔راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس بند کر دی گئی۔فیض آباد تا پاک سیکرٹریٹ میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند ہے۔ذرائع کے مطابق میٹرو بس سروس ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر بند کی گئی ہے۔

Exit mobile version