بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر جاری دھرنا کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد سے بلوچستان واپس روانہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 27 جنوری کو بلوچستان میں جلسہ کریں گے۔

Leave feedback about this