پاکستان

اسلامی تعاون تنظیم سیکرٹری تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلامی تعاون تنظیم سیکرٹری تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے رضوان سعید شیخ اور ڈی جی اسلامی تعاون تنظیم فرخ اقبال نے سیکرٹری جنرل کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔اسلامی تعاون تنظی کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم دورے کے دورانہ وزیراعظ شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتیں کریں گے جس میں او آئی سی ایجنڈے پر تیصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image