اسرائیل کے غزہ پر حملے ، 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کے غزہ پر حملے ، 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر حملے ، 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر حملے ، 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید

سرائیل کی جانب غزہ پر رات بھر حملے کیے گئے جس میں 1 ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے ۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کے باعث غزہ میں 1 لاکھ 23 ہزار فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں ۔اسرائیلی بمباری سے 159 ہاﺅسنگ یونٹس مکمل تباہ اور 1210 کو شدید نقصان پہنچا ہے۔انسانی امور سے متعلق یواین آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی نے غزہ میں اسکول پر براہ راست بم باری کی ہے ، بمباری کا نشانہ بنائے گئے اسکول میں 225 فلسطینی پناہ لیے ہوئے تھے۔دوسری جانب امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل48 گھنٹے کے اندر غزہ میں زمینی کارروائی کریگا۔

Exit mobile version