اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد 78 ہوگئی دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد 78 ہوگئی

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد 78 ہوگئی

اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے بچوں کی تعداد 78 ہوگئی

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں میں 78 بچے شہید ہوئے ہیں ۔غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 413 ہوگئی ، شہید ہونیوالے فلسطینیوں میں 78 بچے ، 41 خواتین بھی شامل ہیں ۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملوں سے زخمی فلسطینیوں کی تعداد دو ہزار تین سو ہے ۔اسرائیل 1973 کے بعد پہلی بار باضابطہ جنگ کا اعلان کرچکا ہے اور اس نے غزہ میں مقیم فلسطینیوں کو علاقہ چھوڑنے کیلئے بارہ گھنٹے کا الٹی میٹم دیا ہوا ہے ۔

Exit mobile version