اسرائیل کو فوجی سامان کے 200 طیارے ملے دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کو فوجی سامان کے 200 طیارے ملے

اسرائیل کو فوجی سامان کے 200 طیارے ملے

اسرائیل کو فوجی سامان کے 200 طیارے ملے

اسرائیلی وزارت دفاع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کو متعدد ملکوں سے فوجی ساز وسامان سے بھرے دو سو کارگو طیارے ملے ہیں ۔سات اکتوبر سے اب تک دس ہزار ٹن سے زیادہ فوجی سازو سامان اسرائیل پہنچا ہے اس فوجی سازو سامان میں ہتھیار ،گولہ بارود اور فوجی گاڑیاں شامل ہیں ۔اسرائیلی وزارت دفاع نے دفاعی امداد دینے والے ملکوں کے نام نہیں بتائے ۔دوسری جانب ہم باری کے شکار نہتے فلسطینیوں پر پانی بھی بند ہے ،رفح کراسنگ سے امدادی سامان تک غزہ لے جانے کی اجازت نہیں ۔

Exit mobile version