اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ

اسرائیل کا شامی شہر حلب کے ائیر پورٹ پرمیزائل حملہ

اسرائیل نے شام کے ہوائی اڈے پر میزائل داغ دیے غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شام کے شہر حلب کے ائیر پورٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں تنصیبات کو نقصان پہنچا اور مالی نقصان ہوا۔ شامی وزارت دفاع کے مطابق یہ حملہ رواں ماہ میں دوسری بار کیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے بحیرہ روم کے اوپر پرویاز کرتے ہوئے شام کی سب سے بڑے شہر حلب اور اس کے تجارتی مرکز کی طرف میزائل داغے حملے میں کسی کے ذخمی ہونے یا جاتی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

Exit mobile version