دنیا

اسرائیل کاحزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوی

اسرائیل کاحزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعوی

تل ابیب: ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے کزن ہیں۔ حملے میں حزب اللہ کے انٹیلی جنس چیف حسین علی الزماں بھی شہید ہوئے ہیں، لبنانی سکیورٹی ذرزائع نے ہاشم صفی الدین سے رابطہ منقطع ہونے کا کہا تھا، حزب اللہ کی جانب سے خرب کی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی۔ اسرائیل کے لبنان پر حملوں میں شہید شہریوں کی تعداد 2530 ہوگئی ہے، 12 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image