اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا

اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا

اسرائیل نے مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارت خانہ قائم کردیا

ترکمانستان : اسرائیل نے وسطی ایشیا ئی مسلم ملک ترکمانستان میں مستقل سفارتخانہ قائم کردیا ہے اس سے پہلے اشک آباد میں صرف ایک عارضی اسرائیلی مشن تھا ،اسرائیلی وزیر خارجہ نے ترکمانستان کے صدر سردار بروی محمد و ف سے اشک آباد میں ملاقات کی جہاں دونوں ممالک نے تیس سال قبل سفارتی تعلقات قائم کیے تھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اب بھی اسرائیل میں کوئی سفارت خانہ نہیں ہے جبکہ اسرائیلی وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے ایران کے قریب ترین سفارتی موجودگی کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے ۔

Exit mobile version