اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق پر حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے دمشق کی گولان کی پہاڑیوں سے میزائل داغے۔اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں سے جنوبی علاقے میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی فضائی دفاع نے اسرائیلی طیاروں کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔شامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ شامی فضائی دفاع نے زیادہ تر میزائلوں کو مار گرایا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

Exit mobile version