اسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی

اسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی

اسرائیل: تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں پر کار چڑھا دی

اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب میں ڈرائیور نے سیاحوں کو کار سے کچل ڈالا۔حملے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور 5 دیگر سیاح زخمی ہوگئے۔پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آور عرب اسرائیلی تھا۔حملے کے بعد اسرائیل نے پولیس اور فوج کی اضافی نفری طلب کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد غیر ملکی سیاح تھے۔دوسری جانب اطالوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مرنے والا ایک شخص اس کا شہری تھا۔

Exit mobile version