اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 سالہ فلسطینی شہید دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عذون میں بیس سالہ نوجوان ایار عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کے شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایار عزام سلیم کو قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں ارائیلی سکیورٹی فورسز نے گولی مار کر ہلاک کیا۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مذکورہ نوجوان پرحملے میں دیگر 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

Exit mobile version