ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟ انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟

ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟

ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے کونسا مشورہ شیئر کیا؟

ماڈلنگ سے اداکاری میں قدم رکھنے والے فنکار ، ارسلان خان نے کامیاب شادی کیلئے مشورہ شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ ارسلان خان نے رواں سال فروری کے مہینے میں اداکارہ حرا خان سے شادی کی ہے ۔ارسلان خان اور حرا خان کی یہ شادی پسند کی ہے ۔نوبیا ہتا ارسلان خان نے اپنے کامیاب شادی سے متعلق ایک مشور دیا ہے کہ ارسلان خان کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق اپنے ہمسفر کا سب کے سامنے دفاع اور اکیلئے میں اصلاح کرنی چاہیے یہ قانون ہے ۔

Exit mobile version