ارجنٹائن میں مہنگائی سے ستائے عوام نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی دنیا Roze News
دنیا معیشت و تجارت

ارجنٹائن میں مہنگائی سے ستائے عوام نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی

ارجنٹائن میں مہنگائی سے ستائے عوام نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی

ارجنٹائن میں مہنگائی سے ستائے عوام نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی

جنوبی امریکی ملک ارجنٹائن میں بدترین معاشی بحران اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ستائے لوگوں نے دکانوں میں لوٹ مار شروع کردی ۔حالیہ دنوں میں پورے ملک میں لوٹ مار کے کئی واقعات رپورٹ ہوئے لوٹ مار کے خوف سے کچھ دکانداروں نے دکانیں بند کردیں ، اور کچھ دکانداروں نے حفاظت کیلئے ہتھیار رکھ رلیے ہیں ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لوٹ مار کرنیوالے درجنوں افرا د کو گرفتار کرلیا ہے دوسری جانب ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈس نے لوگوں سے امن وامان قائم رکھنے کی اپیل کی ہے ۔

Exit mobile version