بالی ووڈ اداکارہ جیا خان کے خودکش کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا۔سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے جیا خان کے بوائے فرینڈ اداکار سورج پنچولی کیخلاف اداکارہ کو خودکش پر اکسانے کے معاملے پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایک دہائی کے طویل انتظار کے بعد اداکارہ جیاخان کی خودکش کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔بھارتی خصوصی عدالت دس سال پرانے کیس کا فیصلہ کل بھارتی وقت کے مطابق 10 بجکر 30 منٹ پر سنائے گی اس کیس میں اداکار سورج پنچولی ایک مرکزی کردار کی حیثیت رکھتے ہیں 2018 میں سورج پنچولی پر باقاعدہ فرد جرم بھی عائد ہوچکی ہے ۔
اداکارہ جیا خان خودکش کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

اداکارہ جیا خان خودکش کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا