پاکستان

آصف زرداری سے متعلق بیان ، احسن اقبال کو پلوشہ خان کا جواب

آصف زرداری سے متعلق بیان ، احسن اقبال کو پلوشہ خان کا جواب

سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ چھانگا مانگا ہارس ٹریڈنگ مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ آصف علی زرداری جمہوریت کے علمبردار اور محافظ ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر آصف زرداری بانی پی ٹی آئی کو اقتدار سے نہ ہٹاتے تو پوری مسلم لیگ (جی) خود ساختہ جلاوطنی میں چلی جاتی۔پی پی سینیٹر نے کہا کہ آزاد امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری لوگوں کی عزت کرتے ہیں اور لوگ ان پر اعتماد کرتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image