پاکستان

آصف زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل

آصف زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی میں ہسپتال سے گھر منتقل ہوگئے باخبر ذرائع کے مطابق آصف زرداری طبیعت خراب ہونے کے باعچ دو روز سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دبئی میں آصف زرداری کی عیادت کی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اتوار کی شام کراچی سے دبئی روانہ ہوئے تھے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image