دنیا

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

آسٹریلیا کا یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان

آسٹریلیا نے یوکرین کو مزید 73.5 ملین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کردیاہے ۔آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے یوکرین کو مزید 73.5 مین ڈالرز کی فوجی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں 28 ایم 113 آرمرڈ گاڑیاں ،14 اسپیشل آپریشن وہیکل شامل ہیں ۔آسٹریلیا کی جانب سے یوکرین کو دیئے جانیوالے فوجی امداد پیکج میں 28 ٹرک ، 14 ٹریلرز بھی شامل ہیں ۔آسٹریلیا نے یوکرین کو درآمدی اشیاءپر ڈیوٹٰ فری رسائی میں بارہ ماہ کی توسیع دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image