مظفر آباد:آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 8افراد جاں بحق ہوگئے۔راولپنڈی سے حلقہ کھاوڑہ کی یونین کونسل میرا کلاں جانے والی کوسٹر کھائی میں گر گئی،رحیم کوٹ کے مقام پر پیش آنے والے حادثے میں 8افراد جاں بحق ہوئے،کوسٹر میں 12افراد سوار تھے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظمیہ نے ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردیں،زخمیوں اورلاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔اموات کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ادارتی پسند
آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثہ،8افراد جاں بحق ہوگئے
- by Rozenews
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- 967 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this