آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ، اسد عمر تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ، اسد عمر

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ، اسد عمر

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ، اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کیلئے وکلاءتحریک شروع ہوچکی ہے ۔اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا تھا ، اس لیے پیش ہوا ۔انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آیا ، واقعہ کیا تھا ، مضحکہ خیز کیس بنایا گیا ہے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سد عمر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے تھے پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماﺅں پر درج مقدمات کی تفتیش کے معاملے میں اسد عمر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا ۔پولیس حکام کے مطابق اسد عمر کے سوا پی ٹی آئی کا کوئی اور رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوا ۔

Exit mobile version