ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی دنیا Roze News
دنیا

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی

آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا؛ جنگ بندی کے بعد سپریم لیڈر کا پہلا بیان

آیت اللہ خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا؛ جنگ بندی کے بعد سپریم لیڈر کا پہلا بیان

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی اور بے ہوش ہیں، برطانوی اخبار کا دعوی

ایرانی سپیرم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی صحت سے متعلق برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ وہ شدید زخمی اور بے ہوش ہیں۔

برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈرمجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے شہر قم میں علاج چل رہا ہے،یہ دعویٰ امریکا اوراسرائیل کی انٹیلی جینس میمومیں سامنےآئی،ایرانی سپریم لیڈرروزمرہ کے معاملات چلانے کے قابل نہیں ہیں،وہ جنگ کے پہلے روز زخمی ہوئے تھے۔

دوسری جانب ٹرمپ کی دھمکی کےبعد مشرق وسطیٰ کےپلوں پرایرانی حملوں کاخدشہ ہے،جس کے پیش نظر سعودی عرب اوربحرین کوملانےوالا پل ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا،کنگ فہد کازوے کو احتیاطی تدابیر کے تحت بند کیا گیا،25 کلومیٹر طویل پل سعودی عرب اور بحرین کو ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے

Exit mobile version