بھارت میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا دنیا Roze News
دنیا رمضان

بھارت میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا

بھارت میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا

بھارت میں رمضان کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل ہوگا

بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل (جمعرات 19 فروری) پہلا روزہ ہوگا۔

بھارتی شہر الہ آباد میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔

دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی تراویح ادا کی گئی، اس دوران لاکھوں زائرین، نمازیوں کا روح پرور اجتماع دیکھنے کو ملا۔

Exit mobile version