روس کی ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی دنیا Roze News
دنیا

روس کی ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی

روس کی ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی

روس کی ایران کے افزودہ یورینیم ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی

روس نے ایران کے افزودہ یورینیم کے ذخائر محفوظ کرنے کی دوبارہ آمادگی ظاہر کر دی۔

کریملن نے بھی ایران کی صور تحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ روس ایران کے ارد گرد کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

روس خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے، روس نے کافی عرصہ پہلے ایران کے افزودہ یورینیم سے متعلق تعاون یا اسے رکھنے کی پیشکش کی تھی۔

کریملن کے مطابق ماسکو ایران کے افزودہ یورینیم کو روس میں ذخیرہ کرنے کیلئے تہران اور واشنگٹن سے مشاورت کر رہا ہے۔

Exit mobile version