سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئیوزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے دنیا Roze News
دنیا

سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئیوزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے

پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

نیویارک:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم، سفیر عاصم افتخار اور قونصل جنرل عامر اتوزئی نے نیویارک پہنچنے پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار 18 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلی سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 

Exit mobile version