ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ دنیا Roze News
دنیا

ٹرمپ کا شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ

ہر جنگ رکوانے پر نوبل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا، ٹرمپ

ہر جنگ رکوانے پر نوبل انعام ملنا چاہیے لیکن میں لالچی نہیں بننا چاہتا، ٹرمپ

واشنگٹن:نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے معاملات سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹرمپ نے فرانسیسی میگزین کو انٹرویو میں کہا کہ شام کو اپنا مسئلہ خود حل کرنا چاہئے، ہماری حکومت میں ترجیحات مختلف ہوں گی، دنیا میں بہت سے بحران ہیں لیکن روس اور یوکرین کے مسئلے کو حل کرنا میری اولین ترجیح ہے۔
مشرق وسطی کی اہمیت کے باوجود روس اور یوکرین کے تنازع کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے حل کرنا آسان ہوگا۔

Exit mobile version