اسرائیل کے فلسطینیوں پر فضائی ، زمینی حملے جاری، 54شہید دنیا Roze News
دنیا

اسرائیل کے فلسطینیوں پر فضائی ، زمینی حملے جاری، 54شہید

جنگ بندی کے باوجود صیہونی بربریت جاری، 81فلسطینی شہید

جنگ بندی کے باوجود صیہونی بربریت جاری، 81فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری رہے، فضائی اور زمینی حملوں سے مزید 54 فلسطینی شہید ہوگئے،اسرائیل کی دیر البلاح میں سکول پر بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 42 ہزار 603 ہوگئی۔ دارالحکومت بیروت کے ایئرپورٹ کے قریب اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہوگئیں، صیہونی فوج نے حزب اللہ کے کاروباری مراکز کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کر دیا،مزاحمتی تنظیم کے اسرائیل پر جوابی حملے، متعدد راکٹ داغ دیئے۔

Exit mobile version