اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی دنیا Roze News
دنیا

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس

اسرائیل ایران کے ساتھ امن معاہدے کو سبوتاژ کرسکتا ہے: امریکی انٹیلی جنس

یروشلم : وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیلی کارروائی کیلئے ایرانی اہداف کی منظوری دیدی ،پورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ مخصوص اہداف کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں اور نہ ہی یہ بات واضح کی گئی ہے کہ اسرائیل فوجی اہداف کو نشانہ بنائے گا یا نہیں۔پورٹس کے مطابق متوقع اسرائیلی کارروائی کے آغاز کے لیے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا۔ ایران نے یکم اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سینکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کیے تھے جس کے بعد مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل بھر میں سائرن بجنے لگے تھے۔

Exit mobile version