روس ، جزیرہ نما کا مچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ دنیا Roze News
دنیا

روس ، جزیرہ نما کا مچٹکا میں 5.9 شدت کا زلزلہ

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

روس کے جزیرہ نما علاقے کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 5.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔یورپی میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سینٹر (EMSC) کے مطابق زلزلہ کامچٹکا کے مشرقی ساحل پر 51 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ابھی تک زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔واضح رہے کہ اس سے قبل 17 اگست کو بھی اس علاقے میں 51 کلو میٹر کی گہرائی میں ایک زلزلہ آیا تھا جس کی شدت 7.2 ریکارڈ کی گئی تھی۔

Exit mobile version