وسطی غزہ میں اسرائیلی کشتیوں پر گولہ باری دنیا Roze News
دنیا

وسطی غزہ میں اسرائیلی کشتیوں پر گولہ باری

لبنان پراسرائیلی جنگی دائرہ وسیع : مسیحی آبادی پر حملہ، 21شہری ہلاک

لبنان پراسرائیلی جنگی دائرہ وسیع : مسیحی آبادی پر حملہ، 21شہری ہلاک

اسرائیلی کشتیوں نے بھی وسطی غزہ پر گولہ باری شروع کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی بحری جہاز وسطی غزہ کے ساحلی علاقوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ غزہ کا محفوظ علاقہ قرار دیا گیا رفح بھی اسرائیلی بمباری کی زد میں ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رفح شہر پر حملوں کی تعداد شمالی غزہ میں ہونے والے حملوں سے ملتی جلتی ہے۔دوسری جانب اسرائیلی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے اسرائیلی وزیر کے گھر کے باہر احتجاج کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین نے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Exit mobile version