غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے ، اردوان دنیا Roze News
دنیا

غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے ، اردوان

غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے ، اردوان

غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ذمے داری امریکا پر ہے ، اردوان

اسلام آباد: ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ غزہ میں فوری پائیدار جنگ بندی کی تاریخی ذمے داری امریکا پر ہے ۔ترک صدارتی دفتر کے مطابق صدر اردوان نے امریکی صدر بائیڈن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے غزہ میں طول پکڑتے حملے عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب کرسکتے ہیں ۔صدر اردوان نے جوبائیڈن سے کہا کہ امریکا اسرائیل کی غیر مشروط حمایت بند کردے تو غزہ میں فوری جنگ بندی ہوسکتی ہے ۔

Exit mobile version